سرفراز بگٹی نے 5سال کے کم سن بچوں کو پستول تھماکر کیا کام کروایا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
کوئٹہ (آن لائن)بلوچستان کے وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 5سال کے کم سن بچوں کو پستول تھماکر فائرنگ کرائی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے 5سال کے کم سن 2فیملی کے بچوں کو بلوچی روایات کے مطابق انہیں پستول تھما کر فائرنگ کروائی اور… Continue 23reading سرفراز بگٹی نے 5سال کے کم سن بچوں کو پستول تھماکر کیا کام کروایا؟ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل











































