ابوجان 4گھنٹے سے روسٹرم پر کھڑے ہوکر اپنا بیان قلمبند کروا رہے ہیں،تھک گئے ہیں ،روزہ بھی ہے،عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز پریشان
اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کمرہ عدالت میں آئے تو انہوں نے فرداً فرداً پہلے سے موجود تمام ممبران اسمبلی اور وزراء سے ہاتھ ملایا۔ان کو دیکھتے ہوئے نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز اپنی نشست سے اٹھ کھڑی ہوئیں۔خواجہ سعد رفیق نے انہیں بیٹھنے کیلئے کہا تو مریم نواز نے انہیں اپنی… Continue 23reading ابوجان 4گھنٹے سے روسٹرم پر کھڑے ہوکر اپنا بیان قلمبند کروا رہے ہیں،تھک گئے ہیں ،روزہ بھی ہے،عدالت میں پیشی کے موقع پر مریم نواز پریشان











































