سرکاری ٹی وی پر وزیر اعظم کی پریس کانفرنس نہ دکھا نے کے کے پیچھے مریم نواز تھیں،شاہد خاقان عباسی بھی لاعلم رہے،اندرونی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد( آن لائن)وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی پیر کو سرکاری ٹی وی نے پریس کانفرنس کیوں نہیں دکھائی اس کی حقیقت سامنے آگئی ہے اور آن لائن نے اس حوالے سے اندرونی کہانی حاصل کر لی ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک مقتدر ادارے پر الزام لگایا گیا تھا کہ انہوں نے… Continue 23reading سرکاری ٹی وی پر وزیر اعظم کی پریس کانفرنس نہ دکھا نے کے کے پیچھے مریم نواز تھیں،شاہد خاقان عباسی بھی لاعلم رہے،اندرونی کہانی سامنے آگئی