افغانستان میں قیام امن اور استحکام کیلئے پاکستان افغانستان کیساتھ مسلسل رابطوں میں ہے ٗخرم دستگیر خان
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر خارجہ اور دفاع انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور استحکام کیلئے پاکستان افغانستان کیساتھ مسلسل رابطوں میں ہے ٗکاسا ون 1000 اور تاپی جیسے منصوبوں میں تیزی آئی اور اگر افغانستان میں امن آیا تو جلد مکمل ہوں گے۔ بدھ کو قومی اسمبلی… Continue 23reading افغانستان میں قیام امن اور استحکام کیلئے پاکستان افغانستان کیساتھ مسلسل رابطوں میں ہے ٗخرم دستگیر خان