بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان کی کتاب کا(ن ) کو کوئی فائدہ نہیں ہوگا کیونکہ۔۔!اگرکتاب انکشافات سے بھرپور ہے تو کیاعمران خان کو کیانقصان ہو سکتا ہے‘رانا ثنا اللہ نے تحریک انصا ف پر بجلیاں گرادیں 

datetime 3  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے ان امکانات کی تردید کی ہے کہ ریحام خان کی کتاب سے مسلم لیگ (ن ) کو کوئی فائدہ ہوگاتاہم عمران خان کی شخصیت کیلئے یہ کتاب نقصان دہ ہوگی۔گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہاکہ ہمیں اس کتاب سے کوئی فائدہ نہیں ہوگاالبتہ اگر اس کتاب میں کچھ انکشافات ہیں تو

اس سے عمران خان کی سیاست کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔انہوںنے مزید کہا کہ ویسے بھی عمران خان کاکسی اور سے کوئی مقابلہ نہیں بلکہ وہ خود کو شکست دینے کیلئے اپنے آپ سے مقابلہ کر رہے ہیں ۔ عمران خان نے خود کش بمبار کی سیاست کی ہے اور وہ ہر روز اپنی جماعت میں اس کا دھماکہ کرتے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…