عام انتخابات 25جولائی کو ہی ہونگے ٗ نگران وزیر اعظم
سوات(این این آئی)نگران وزیر اعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک نے ایک بارپھر واضح کیا ہے کہ عام انتخابات 25جولائی کو ہی ہونگے ٗ سوات کے لوگوں کی قربانیوں سے آگاہ ہوں ٗ اپنے اختیارات کے مطابق مسائل حل کر نے کی کوشش کرونگا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اپنے آبائی شہر پہنچنے پر میڈیا سے… Continue 23reading عام انتخابات 25جولائی کو ہی ہونگے ٗ نگران وزیر اعظم











































