والیم 10کامعاملہ بڑاتنازعہ بن گیا،، بین الاقوامی کمپنی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا،چونکا دینے والے انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)ایک بین الاقوامی کمپنی کی جانب سے سپریم کورٹ سے رجوع کیا گیا ہے کہ وہ پاناما پیپرز کیس میں بنائی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی پیش کردہ رپورٹ کی جلد 10 کی نقول فراہم کرے تاکہ بین الاقوامی تنازع کے حتمی نقصانات کا ازالہ کیا جاسکے۔تاہم اس معاملے سے… Continue 23reading والیم 10کامعاملہ بڑاتنازعہ بن گیا،، بین الاقوامی کمپنی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا،چونکا دینے والے انکشافات