جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

زرداری کو بڑا جھٹکا، آخری امید بھی دم توڑ گئی سپریم کورٹ نے الیکشن سے چند روز قبل نا اہلی کا فیصلہ سنا دیا پیپلزپارٹی کے کیمپ میں ہلچل مچ گئی

datetime 16  جولائی  2018 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ہمایوں خان کو نااہل قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پیر کو سپریم کورٹ میں انتخابی عذداری کی سماعت ہوئی ،جس کے د وران قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 151خانیوال سے پیپلزپارٹی کے امیداوار ہمایوں خان

کو نااہل قرار دے دیا گیا۔ہمایوں خان کو ہائیکورٹ نے نادہندہ ہونے پر نااہل قرار دیاگیا۔جسٹس عظمت سعید نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ ہمایوں خان کے ذمے13 لاکھ روپے کے واجبات تھے۔جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ ہمایوں خان واجبات کی ادائیگی کے بعد اہل ہو سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…