اتوار‬‮ ، 26 جولائی‬‮ 2026 

دو دن جیل میں گزارنے کے بعد مریم نواز کی طبیعت بگڑ گئی کس بیماری میں مبتلا ہو گئیں؟اڈیالہ جیل سے تشویشناک خبر آگئی

datetime 16  جولائی  2018 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک ) جیل کے کھانے سے مریم نواز کی طبیعت خراب ،معدے میں تکلیف کے باعث بار بار چہل قدمی ،جیل حکام کی دوڑیں لگ گئیں۔مقامی اخبار رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی جیل کے کھانے کے باعث طبیعت خراب ہو گئی ہے اور معدے میں تکلیف کے باعث بار بار چہل قدمی کرتی رہیں ہیں جس کے باعث جیل حکام کی بھی دوڑیںلگی رہیں۔

مریم نواز دو روز سے جیل کا کھانا اور چائے پی رہی ہیں جس کے باعث انہوں نے معدہ میں تکلیف محسوس کی اور گزشتہ روز یہ تکلیف بڑھ جانے کے باعث جیل حکام سے شکایت کی ،ڈاکٹروں نے معمول کا چیک اپ کرنے کے بعد انہیں بیرک میں چہل قدمی کی ہدایات کی۔اخباری ذرائع کے مطابق ان کی صحت اب بہتر ہے جس پر جیل حکام نے مریم نواز سے بات چیت کے بعد سکھ کا سانس لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…