جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

جاوید ہاشمی،نوازشریف سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل گئے تو انتظامیہ نے ان کیساتھ ایسا سلوک کیا کہ سینئر لیگی رہنما پھٹ پڑے،

datetime 16  جولائی  2018 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) اڈیالہ جیل انتظامیہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید ہاشمی کو سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اجازت نہ دی جس پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے جاوید ہاشمی نے کہا کہ آئین شکن پرویز مشرف آزاد گھوم رہا ہے جبکہ ملک کا تین بار وزیراعظم رہنے والا لیڈر قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پیر کے روز مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید ہاشمی اڈیالہ جیل میں اسیر سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر سے ملاقات کیلئے گئے تو جیل انتظامیہ نے ملاقات کی اجازت نہ دی ۔ واضح رہے کہ گزشہ روز سابق وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کو بھی نوازشریف سے ملنے نہیں دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…