8 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ۔۔۔نیب نے (ن) لیگی سابق رکن پنجاب اسمبلی سیف الملوک کھوکھرکو طلب کر لیا
لاہور(آئی این پی )قومی احتساب بیورو نے 8 کروڑ روپے رشوت لینے کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرکوطلب کرلیا۔بدھ کو ترجمان نیب کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرپر ہاوسنگ سوسائٹی سے8کروڑرشوت لینے کاالزام ہے اور انہوں نے ایل ڈی اے… Continue 23reading 8 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ۔۔۔نیب نے (ن) لیگی سابق رکن پنجاب اسمبلی سیف الملوک کھوکھرکو طلب کر لیا











































