بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا اسمبلی کیلئے 78 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے ‘19حلقوں کیلئے مشاورت جاری

datetime 6  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی نے صوبہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے لئے 78 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیئے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی پی کے 53 مردان سے انتخابات میں حصہ لیں گے اور پارٹی کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین پی کے 65 سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

عوامی نیشنل پارٹی نے صوبہ خیبر پختونخوا سمیت ملک بھر میں امیدواروں کو ٹکٹ دینے کے حوالے سے انٹرویو کا سلسلہ جاری ہے صوبہ خیبر پختونخوا اسمبلی کے 78 امیدواروں کو اب تک ٹکٹ جاری کردیئے گئے ہیں جبکہ صوبہ کے دیگر 19حلقوں کے حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے جن امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے گئے ہیں ان میں پی کے ون چترال سردار احمد خان ، پی کے 2سوات سے سید جعفر شاہ ، پی کے 3 سے کاجیر خان ، پی کے 4 سے عاصم اللہ خان ، پی کے 5 سوات سے دجی علی خان، پی کے 6سوات ٹو سے شیر شاہ خان ، پی کے 7 سوات سے وقار خان ، پی کے 9سوات تھری سے ایوب خان اشاری ، پی کے 10 اپر دیر سے گل شیر ملک ، پی کے 53مردان سے سابق وزیر اعلیٰ امیر حیدر خان ہوتی ، پارٹی کے جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین پی کے 65 نوشہرہ سے صوبائی اسمبلی کا الیکشن لڑرہے ہیں۔عوامی نیشنل پارٹی نے اب تک 78 امیدواروں کو ٹکٹ جاری کئے ہیں جبکہ 19 امیدواروں کے حلقوں پر ٹکٹ دینے کے حوالے سے مشاورت کا عمل جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…