جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

8 کروڑ روپے رشوت لینے کا الزام ۔۔۔نیب نے (ن) لیگی سابق رکن پنجاب اسمبلی سیف الملوک کھوکھرکو طلب کر لیا

datetime 6  جون‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی )قومی احتساب بیورو نے 8 کروڑ روپے رشوت لینے کے الزام میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرکوطلب کرلیا۔بدھ کو ترجمان نیب کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سیف

الملوک کھوکھرپر ہاوسنگ سوسائٹی سے8کروڑرشوت لینے کاالزام ہے اور انہوں نے ایل ڈی اے سے این او سی لیکردینے کا وعدہ بھی کیاتھا۔الزامات کی جانچ پڑتال کے لئے نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے سیف الملوک کھوکھرکوطلب کرلیاہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…