پاکستان میں افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد کردی گئی
پشاور(آن لائن)عید الفطر کے باعث افغان مہاجرین کی رضا کارانہ واپسی کا سلسلہ عارضی طور پر بند کردیاگیا ہے جبکہ عید الفطرکے بعد افغان ریفیوجیز کارڈ کی فراہمی بھی شروع کر دی جائیگی اور رجسٹریشن نہ کرنے والے افغان مہاجرین کے خلاف عید الفطر کے بعد گرینڈ آپریشن بھی کیا جائے گا ۔ رمضان المبارک… Continue 23reading پاکستان میں افغان مہاجرین پر بڑی پابندی عائد کردی گئی











































