پیر‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2025 

چیئرمین تحریک انصاف کی زیر صدارت پارلیمانی بورڈ کااجلاس ، سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا

datetime 14  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر صدارت گزشتہ روز بنی گالہ میں ہوا ،اجلاس میں سندھ سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں کیلئے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔جس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان این اے 243 کراچی سے انتخاب لڑیں گے ڈاکٹر عارف علوی این اے 247 کراچی

سے میدان میں اتریں گے علی حیدر زیدی این اے 244 کراچی سے مقابلہ کریں گے فیصل واوڈا این اے 249 کراچی جبکہ نجیب ہارون 256 کراچی سے تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے لیاقت علی جتوئی 234 دادو سے انتخاب لڑیں گے حلیم عادل شیخ پی ایس 99 فردوس شمیم نقوی 101 سے تحریک انصاف کے امیدوار ہوں گے عمران اسماعیل پی ایس 111 سے میدان میں اتریں گے ۔۔

موضوعات:



کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…