فاروق ستار کو الیکشن سے پہلے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 245 سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کردیے گئے۔منگل کو کراچی کے حلقہ این اے 245جمشید کوارٹر، فیروز آبادسے ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال کے لیے سماعت ہوئی تاہم… Continue 23reading فاروق ستار کو الیکشن سے پہلے ہی بڑا جھٹکا لگ گیا











































