ان لوگوں کے ساتھ خصوصی سلوک کیوں کیاجارہاہے؟(ن)لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کشمالہ طارق اور شیخ رشید پر برہم ،شدید احتجاج ،بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر چوہدری تنویر نے وفاقی محتسب برائے انسداد حراسیت کشمالہ طارق اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو سیکیورٹی دینے پر شدید احتجاج کیا اور کہا کہ کشمالہ طارق اور شیخ رشید کو کس حیثیت… Continue 23reading ان لوگوں کے ساتھ خصوصی سلوک کیوں کیاجارہاہے؟(ن)لیگی سینیٹر چوہدری تنویر کشمالہ طارق اور شیخ رشید پر برہم ،شدید احتجاج ،بڑا مطالبہ کردیا