اتوار‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2025 

ابرار الحق کی سفارش پر تحریک انصاف نے جنسی زیادتی، قتل اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث شخص کو بھی ٹکٹ دے ڈالا، یہ کون ہے اور کیا کچھ کرتا رہا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیو زڈیسک) تحریک انصاف کا ایک اور امیدوار جرائم پیشہ نکلا،پی پی 50سے امیدوار محمد سجاد پر زنا بالجر،اقدام قتل سمیت دیگر سنگین مقدمات درج ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف کے امیدواروں سے متعلق سروے پر کئی سوالات اٹھ گئے ہیں کیونکہ ان کا ایک اور امیدوار جرائم پیشہ نکلاہے۔حلقہ پی پی50سے امیدوار محمد سجاد پر زنا بالجبر، اقدام قتل سمیت دیگر سنگین نوعیت کے جرائم میں ملوث نکلے ہیں، ان کے خلاف زنا بالجبر کا مقدمہ نمبر120۔02 اسلامک لاء457کے تحت تھانہ صدر

نارووال میں درج ہے،قتل،اقدام قتل کا مقدمہ نمبر63۔02بھی تھانہ صدر ناروال میں درج ہے، قتل کے2مزید مقدمات تھانہ بدو ملہی نارووال میں درج ہیں۔محمد سجاد پر لاہور کے تھانہ گجرپورہ لاہور نمبر196۔07میں بھی تین افراد کے قتل کا مقدمہ درج ہے۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی بورڈ نے ابرار الحق کی سفارش پر محمد سجاد کو ٹکٹ دے دیا جس پر اب سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے محمد سجاد کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کے خلاف مقدمات درج ہوتے رہتے ہیں مگر ضروری نہیں کہ سب سچ ہو۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں


’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…