پارٹیاں تبدیل کرنے والے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ، مختلف مقامات پر لوٹا ای اوئے لوٹا ای اوئے کے نعرے ،افسوسناک صورتحال
سرگودھا (آئی این پی) سیاسی جماعتیں تبدیل کرکے دوسری جماعتوں کے پلیٹ فارم سے انتخاب لڑنے والے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا مختلف مقامات پر لوٹا ای اوئے لوٹا ای اوئے کے نعرے امیدواروں کے لئے پریشانی کا موجب بن رہے ہیں گزشتہ روز بھی پی ٹی آئی کا ٹکٹ لینے والے امیدوار کو اس… Continue 23reading پارٹیاں تبدیل کرنے والے امیدواروں کو مشکلات کا سامنا ، مختلف مقامات پر لوٹا ای اوئے لوٹا ای اوئے کے نعرے ،افسوسناک صورتحال











































