قصور کے بچوں پر ظلم و ستم کی روایت تھم نہ سکی ، ایک اور 6 سالہ بچہ3 ماہ سے لاپتہ،والدہ غم سے نڈھال
قصور (مانیٹرنگ ڈیسک )قصور کے علاقے شفیع والاچوک سے 6سالہ فائق 3ماہ سے لاپتہ ہے۔کس نے اغوا کیا ،کہاں کھو گیا ،کچھ پتہ نہ چلا،پولیس کی مجرمانہ خاموشی پر اہل علاقہ نے احتجاجی ریلی بھی نکالی ۔تفصیلات کے مطابق فائق کی والدہ اپنے بیٹے کی جدائی کے باعث غم سے نڈھال ہیں،ان کا کہنا ہے… Continue 23reading قصور کے بچوں پر ظلم و ستم کی روایت تھم نہ سکی ، ایک اور 6 سالہ بچہ3 ماہ سے لاپتہ،والدہ غم سے نڈھال











































