’’جہانگیر ترین اور تحریک انصاف میں تعلقات مزید خراب ‘‘ لندن کیوں آیا ہوں اور وجہ کیا ہے؟ جہانگیر ترین نے اہم موڑ پر بڑا اعلان کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تحریک انصاف میں اندرونی اختلافات پر مرکزی رہنما جہانگیر ترین بیرون ملک چلے گئے۔میڈیارپورٹ کے مطابق پارٹی اختلافات اور نااہلی پر تنقید کی زد میں آنے والے مرکزی رہنما تمام تر انتخابی سرگرمیاں چھوڑ کر لندن روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق نااہلی کے بعد جہانگیر ترین کو پارٹی کے بعض رہنماؤں کے رویے سے… Continue 23reading ’’جہانگیر ترین اور تحریک انصاف میں تعلقات مزید خراب ‘‘ لندن کیوں آیا ہوں اور وجہ کیا ہے؟ جہانگیر ترین نے اہم موڑ پر بڑا اعلان کر دیا











































