بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

نا اہلیاں اور گرفتاریاں ،مسلم لیگ ن کو کیوں ٹارگٹ کیاجا رہا ہے؟ مریم نواز نے ایسا دعویٰ کر دیا کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) مخالفین کی چالوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) جیت رہی ہے اسی لیے ہدف بنایا جارہا ہے،اہلیاں (ن) لیگ کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں اور جو مرضی کرلیں پولنگ کے دن عوام کو نہیں روکا جاسکتا، مریم نواز کی لندن میں میڈیا سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کی انتخابی امیدوار اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جو ان دنوں لندن میں اپنی والدہ

کی عیادت کیلئے موجود ہیں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا ہے کہ مخالفین کی چالوں سے معلوم ہوتا ہے کہ مسلم لیگ (ن) جیت رہی ہے اسی لیے ہدف بنایا جارہا ہے،اہلیاں (ن) لیگ کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں اور جو مرضی کرلیں پولنگ کے دن عوام کو نہیں روکا جاسکتا۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ مسلم لیگ(ن)کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، نااہلیاں (ن) لیگ کا کچھ نہیں بگاڑسکتیں، ہم انشااللہ جیتیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…