منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

خان صاحب !آپ نے تو کہا تھا کہ کسی بدکردار کو ٹکٹ نہیں دینگے پھر اس شخص کو کیوں دیا؟پی ٹی آئی کی جانب سے سابق وزیر ٹکٹ جاری ہونے پر مبینہ بیوی کا کپتان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنا، سنگین الزامات عائدکر دئیے

datetime 29  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)سابق رکن صوبائی اسمبلی سیمل کامران نے پی پی 14سے راجہ بشارت کو ٹکٹ جاری کرنے پر چیئرمین تحریک انصاف کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دے دیا، سیمل کامران نے کہا ہے کہ کیا عمران خان کے پاس پی پی 14سے کوئی اور امیدوار نہیں تھا۔ جمعہ کو سیمل کامران نے عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر دھرنا دیا، سابق ایم پی اے سیمل کامران نے کہا کہ پی پی 14میں غلط شخص کو ٹکٹ دیا گیا، راجہ بشارت کو ٹکٹ کیوں دیا؟کیا عمران خان کے پاس

پی پی 14سے کوئی اور امیدوار نہیں تھا، جب تک ہم عوام نہیں جاگیں گے اور ان حکمرانوں کو جھنجھوڑیں گے نہیں ہم ان کے غلام بنے رہیں گے، خان صاحب نے گزشتہ کئی سالوں سے تبدیلی کا نعرہ لگایا، ہم سب نے ان پر بھروسہ کیا، عمران خان کی تبدیلی صرف اقتدار میں پہنچنے کیلئے ہے، خان صاحب نے کہا تھا کہ وہ کسی بھی ایسے شخص کو پارٹی ٹکٹ نہیں دیں گے جو بدکردار ہو گا، خان صاحب آپ نے ایسے شخص کو ٹکٹ جاری کیا جو بدکردار ہے جس کے بارے میں کتابیں چھپ چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…