نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ،ملک میں کب سے پری مون سون بارشوں کا آغاز ہورہا ہے، تیاریاں کرلیں،موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا
کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ہفتہ 16 جون سے ملک میں پری مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعے سے نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ہوں گی جو گرج چمک کے ساتھ بارش کا سبب بنیں گی۔عیدالفطر کے دنوں میں اسلام آباد، بالائی… Continue 23reading نم ہوائیں ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں داخل ،ملک میں کب سے پری مون سون بارشوں کا آغاز ہورہا ہے، تیاریاں کرلیں،موسلا دھار بارشیں، محکمہ موسمیات نے انتباہ کردیا