کوہاٹ انڈس ہائی وے پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ،دو بچوں سمیت چھ مسافر جھلس کر جاں بحق ہو گئے،متعدد زخمی، افسوسناک حادثہ کی تفصیلات جاری
پشاور(این این آئی)کوہاٹ انڈس ہائی وے پر ٹریفک کے خوفناک حادثے میں دو بچوں سمیت چھ مسافر جھلس کر جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔ٹریفک حادثہ علی الصبح پشاور سے ڈیرہ اسماعیل خان جانیوالے مسافر فلائنگ کوچ اور مخالف سمت سے آنیوالی ٹرک کے مابین پیش آیا۔تصادم کے بعد فلائنگ کوچ میں آتشزدگی سے جان… Continue 23reading کوہاٹ انڈس ہائی وے پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ،دو بچوں سمیت چھ مسافر جھلس کر جاں بحق ہو گئے،متعدد زخمی، افسوسناک حادثہ کی تفصیلات جاری