تحریک انصاف کے علی ترین نے ٹکٹ واپس کر دیا جہانگیر ترین کے بیٹے نے ٹکٹ واپس کرنے کی حیران کن وجہ بتا دی
لودھراں (آن لائن) جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین کا تعلیمی مصروفیات کے باعث الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ ، مشکل وقت میں پارٹی کا ساتھ دینے والوں کو ٹکٹ دینا چاہئے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین کے صاحبزادے علی ترین نے کہا ہے کہ الیکشن نہ لڑنےکا فیصلہ کیا ہےتعلیم کی وجہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے علی ترین نے ٹکٹ واپس کر دیا جہانگیر ترین کے بیٹے نے ٹکٹ واپس کرنے کی حیران کن وجہ بتا دی