ہزارہ کا بیٹا مسلم لیگ ن اورنوازشریف پر قربان ہونے کیلئے تیار،جیلیں اورہتھکڑیاں سیاستدانوں کا زیورہوتی ہیں ٗخوفزدہ نہیں ٗ کیپٹن صفدر میدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان
مانسہرہ(نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر نے کہا ہے کہ جیلیں اورہتھکڑیاں سیاستدانوں کا زیورہوتی ہیں ٗاپنے خلاف کسی فیصلے سے خوفزدہ نہیں۔جمعہ کو کیپٹن رٹائرڈ صفدر نے حلقہ این اے14میں انتخابی مہم کے دوران تحصیل اوگی کے گاؤں برادڑاورڈہری میں کارکنوں سے ملاقاتیں کیس اس موقع پر انہوں نے کہا… Continue 23reading ہزارہ کا بیٹا مسلم لیگ ن اورنوازشریف پر قربان ہونے کیلئے تیار،جیلیں اورہتھکڑیاں سیاستدانوں کا زیورہوتی ہیں ٗخوفزدہ نہیں ٗ کیپٹن صفدر میدان میں آگئے،دھماکہ خیز اعلان











































