نوازشریف خود آکر جنگ بھرپور طریقے سے لڑیں ٗ جاوید ہاشمی نے شہبازشریف پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، سنگین الزام عائد
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بزر گ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ شہبازشریف نواز شریف کی کمی پوری نہیں کر سکتے ٗنواز شریف خود آئیں اور اس جنگ کو بھر پور طریقے سے لڑیں۔نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفد ر کے خلاف احتساب عدالت کا فیصلہ آنے کے بعداپنے ردعمل میں مسلم… Continue 23reading نوازشریف خود آکر جنگ بھرپور طریقے سے لڑیں ٗ جاوید ہاشمی نے شہبازشریف پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، سنگین الزام عائد











































