لاہور میں مالکن نے پیٹرول چھڑک کر ملازمہ کو آگ لگادی، گھر کا مالک گرفتار
لاہور ( این این آئی) مکان مالکن نے گھریلو ملازمہ کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی، جس کے بعد پولیس نے گھر کے مالک کو گرفتار کرلیا۔تھانہ نارتھ کینٹ کی حدود میں مکان مالکن نے گھریلو ملازمہ کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، جس سے 40 سالہ گھریلو ملازمہ شبنم کے جسم کا 70… Continue 23reading لاہور میں مالکن نے پیٹرول چھڑک کر ملازمہ کو آگ لگادی، گھر کا مالک گرفتار