لاہور میں نجی کالج کی طالبہ اغوا، ملزمان نے 30 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا
لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ ملت پارک میں نجی کالج کی طالبہ کو اغواء کر لیا گیا، نامعلوم اغواکاروں نے تاجر سے 30 لاکھ روپے تاوان مانگ لیا ۔لاہور میں اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کا سلسلہ رک نہ سکا اور اب ملت پارک میں نجی کالج کی طالبہ کو اغوا کر… Continue 23reading لاہور میں نجی کالج کی طالبہ اغوا، ملزمان نے 30 لاکھ روپے تاوان طلب کرلیا