بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ملتان میں رہائشی عمارت گرنے سے 9افراد جاں بحق

datetime 12  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(این این آئی)اندرون شہر کے علاقے میں 3منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 9افراد جاں بحق ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق ملتان کے اندرون شہر کے علاقے محلہ جوادیاں میں رہائشی عمارت صبح 4بجے اپنی مخدوش حالت کے باعث گرگئی۔ڈپٹی کمشنر نے بتایاکہ عمارت کا کچھ ملبہ اس کے دائیں بائیں واقع مکانات پر گرا جس کے نتیجے میں جاں بحق اور زخمیوں کو نشتراسپتال منتقل کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کے مطابق عمارت گرنے سے 11افراد دب گئے تھے، اب تمام افراد کو نکال کر ریسکیو آپریشن مکمل کرلیاگیا۔ریسکیو آفیسر نے بتایاکہ حادثہ کچن میں گیس لیکیج کی وجہ سے پیش آیا،سحری کے وقت خاتون نے آگ جلائی تو دھماکاہوا، دھماکے سے 3منزلہ عمارت کا ایک حصہ ساتھ والے کچے مکان پرگرا،اس مکان میں موجود 5بہن بھائی اور ان کے والدین جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو کے مطابق حادثے میں مجموعی طور پر9افراد جاں بحق اور2 زخمی ہوئے۔



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…