پیر‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2026 

محمد اورنگزیب نے وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا

datetime 12  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)معروف بینکار محمد اورنگزیب نے وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق نجی بینک کے سابق سی ای او محمد اورنگزیب نے اپنی ملازمت سے مستعفی ہونے کے بعد پیرکو ایوان صدر میں حلف اٹھایا اور اس کے بعد باضابطہ طور پر پاکستان کے وزیر خزانہ کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

محمد اورنگزیب ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وزارت خزانہ پہنچے جہاں سیکریٹری اور دیگر اعلیٰ حکام نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ نے وزارت کے حکام کے ساتھ اجلاس کیا جس میں سینئر انتظامیہ اور افسران کا تعارف کروایا گیا۔ محکمہ خزانہ کے حکام نے وزیر خزانہ کو وزارتی امور کے حوالے سے بریفنگ بھی دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیٹی سے رزق کمانے والا انسان


بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…