بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

خطرے کی گھنٹی بج گئی،ڈیم خالی ہوگئے ،دریاؤں کے بہا ؤمیں اضافہ نہ ہونے سے پانی کی مجموعی قلت49 فیصد سے تجاوز ،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 27  مئی‬‮  2018

خطرے کی گھنٹی بج گئی،ڈیم خالی ہوگئے ،دریاؤں کے بہا ؤمیں اضافہ نہ ہونے سے پانی کی مجموعی قلت49 فیصد سے تجاوز ،انتہائی تشویشناک انکشافات

لاہور( این این آئی )ملک میں پانی کی قلت نے سنگین صورتحال اختیار کرلی ،دریاؤں کے بہا ؤمیں اضافہ نہ ہونے سے آبپاشی کے لئے پانی کی مجموعی قلت49 فیصد سے تجاوز کرگئی جس کے باعث پنجاب اور سندھ میں خریف سیزن کی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔دریاؤں کے بہا ؤمیں کمی کے… Continue 23reading خطرے کی گھنٹی بج گئی،ڈیم خالی ہوگئے ،دریاؤں کے بہا ؤمیں اضافہ نہ ہونے سے پانی کی مجموعی قلت49 فیصد سے تجاوز ،انتہائی تشویشناک انکشافات

افغان خفیہ ایجنسی (این ڈی ایس) کے چیف معصوم ستانکزئی، افغان فوج کے سربراہ محمد شریف سمیت اہم افغان شخصیات پاکستان میں ،اہم ترین معاملات پر بڑی پیش رفت

datetime 27  مئی‬‮  2018

افغان خفیہ ایجنسی (این ڈی ایس) کے چیف معصوم ستانکزئی، افغان فوج کے سربراہ محمد شریف سمیت اہم افغان شخصیات پاکستان میں ،اہم ترین معاملات پر بڑی پیش رفت

اسلام آباد(این این آئی)افغان سلامتی امور کے مشیر اور اعلیٰ عسکری قیادت نے مشیر قومی سلامتی امور ناصر جنجوعہ سے ملاقات کی ہے۔میڈیارپورٹ کے مطابق افغانستان کا اعلیٰ سطح وفد پاکستان کے دورے پر پہنچا جس میں افغان سلامتی امور کے مشیر امورمحمد حنیف اتمر، افغان خفیہ ایجنسی (این ڈی ایس) کے چیف معصوم ستانکزئی،… Continue 23reading افغان خفیہ ایجنسی (این ڈی ایس) کے چیف معصوم ستانکزئی، افغان فوج کے سربراہ محمد شریف سمیت اہم افغان شخصیات پاکستان میں ،اہم ترین معاملات پر بڑی پیش رفت

پاکستان کے اہم علاقے میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، شدید لو اورگرمی میں لوگ گھروں میں محصور ہوگئے،قیامت خیز گرمی

datetime 27  مئی‬‮  2018

پاکستان کے اہم علاقے میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، شدید لو اورگرمی میں لوگ گھروں میں محصور ہوگئے،قیامت خیز گرمی

ہالا (مانیٹرنگ ڈیسک) مٹیاری ضلع میں سورج آگ برساتا رہا قیامت خیز گرمی، شدید لو اورگرمی میں لوگ گھروں میں محصور ،انتظامیہ کی ناقص کارکردگی سے ضلع میں رمضان آرڈینینس کی خلاف ورزی ہونے لگی من مانی قیمتوں کی لسٹیں جاری منافع خوروں کی چاندی ،ضلع کے ہزاروں شہری مضرصحت پانی پینے لگے واٹر کمیشن… Continue 23reading پاکستان کے اہم علاقے میں سورج آگ برسانے لگا، درجہ حرارت 47ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ، شدید لو اورگرمی میں لوگ گھروں میں محصور ہوگئے،قیامت خیز گرمی

ایران اورافغانستان میں اربوں ڈالر کی بھارتی سرمایہ کاری ضائع ہو گئی ، افغانستان کا دارومدار پاکستانی بندرگاہ پر دوبارہ بڑھ گیا ،حیرت انگیزانکشافات

datetime 27  مئی‬‮  2018

ایران اورافغانستان میں اربوں ڈالر کی بھارتی سرمایہ کاری ضائع ہو گئی ، افغانستان کا دارومدار پاکستانی بندرگاہ پر دوبارہ بڑھ گیا ،حیرت انگیزانکشافات

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ایران پر امریکی کی نئی پابندیوں سے اس خطے اور افغانستان پر اجارہ داری کا بھارتی خواب چکنا چور ہو گیا ہے۔ امریکی پابندیوں سے ایران کی بندرگاہ چاہ بہار کا مستقبل غیر یقینی ہو گیا ہے جبکہ اسی بندرگاہ… Continue 23reading ایران اورافغانستان میں اربوں ڈالر کی بھارتی سرمایہ کاری ضائع ہو گئی ، افغانستان کا دارومدار پاکستانی بندرگاہ پر دوبارہ بڑھ گیا ،حیرت انگیزانکشافات

اہم سیاسی جماعت کے رہنما اورمرکزی پنجاب کمیٹی کے رکن کونامعلوم افرادنے اغوا کے بعدقتل کردیا

datetime 27  مئی‬‮  2018

اہم سیاسی جماعت کے رہنما اورمرکزی پنجاب کمیٹی کے رکن کونامعلوم افرادنے اغوا کے بعدقتل کردیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان گھوٹکی زون کے سابق زونل انچارج ومرکزی پنجاب کمیٹی کے رکن راناارشادکونامعلوم افرادنے اغوا کے بعدگولیاں مارکرانتہائی بے دردی سے قتل کردیا اوران کی لاش ٹھٹھہ کے علاقے میں پھنک دی۔ایم کیوایم کے سینئرکارکن اورانتہائی کٹھن حالات میں بھی تحریک سے وابستہ رہے اورتمام ترجبرومظالم کے باوجودایم کیوایم… Continue 23reading اہم سیاسی جماعت کے رہنما اورمرکزی پنجاب کمیٹی کے رکن کونامعلوم افرادنے اغوا کے بعدقتل کردیا

خیبرپختونخو اسمبلی نے فاٹا انضمام بل کی توثیق کردی،مخالفت میں کتنے ووٹ آئے؟مظاہرین پر لاٹھی چارج کے آرڈرز کس نے دیئے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 27  مئی‬‮  2018

خیبرپختونخو اسمبلی نے فاٹا انضمام بل کی توثیق کردی،مخالفت میں کتنے ووٹ آئے؟مظاہرین پر لاٹھی چارج کے آرڈرز کس نے دیئے؟ حیرت انگیز انکشافات

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخو اسمبلی نے فاٹا انضمام بل کی توثیق کردی،92اراکین اسمبلی نے فاٹا انضمام کی حمایت جبکہ سات اراکین نے مخالفت میں ووٹ دیا۔خیبرپختونخو اسمبلی اجلاس میں نگران وزیراعلی کے انتخاب پر ہنگامہ آرائی ہوئی،اپوزیشن اراکین کی جانب پیسوں لینے کے الزام پر وزیراعلی اورپوزیشن لیڈر نے وضاحت پیش کردی۔صوبائی اسمبلی کااجلاس سپیکر اسدقیصر کی… Continue 23reading خیبرپختونخو اسمبلی نے فاٹا انضمام بل کی توثیق کردی،مخالفت میں کتنے ووٹ آئے؟مظاہرین پر لاٹھی چارج کے آرڈرز کس نے دیئے؟ حیرت انگیز انکشافات

فیض آباد دھرنے میں فوج کا کردار۔۔وزارت دفاع کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، آئی ایس آئی کو دھرنا ختم کرنے کا اختیار کس نے دیا تھا؟رپورٹ میں انکشاف

datetime 27  مئی‬‮  2018

فیض آباد دھرنے میں فوج کا کردار۔۔وزارت دفاع کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، آئی ایس آئی کو دھرنا ختم کرنے کا اختیار کس نے دیا تھا؟رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے خود آئی ایس آئی کو دھرنا ختم کروانے کا ٹاسک سونپا تھا،فیض آباد دھرنے میں فوج کے کردار سے متعلق وزارت دفاع کی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق تحریک لبیک یارسول اللہ کے فیض آباد دھرنے سے متعلق وزارت دفاع کی رپورٹ منظرعام پر آگئی ہے… Continue 23reading فیض آباد دھرنے میں فوج کا کردار۔۔وزارت دفاع کی رپورٹ منظر عام پر آگئی، آئی ایس آئی کو دھرنا ختم کرنے کا اختیار کس نے دیا تھا؟رپورٹ میں انکشاف

’’ اگر ان حلقوں میں میری اجازت کے بغیر کوئی امیدوار میدان میں اُتارا تو۔۔۔۔ ‘‘ عمران خان کے سب سے قریبی ساتھی نے بغاوت کردی، ٹکٹو ں کی تقسیم پر ایسی دھمکی دیدی کہ کپتان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 27  مئی‬‮  2018

’’ اگر ان حلقوں میں میری اجازت کے بغیر کوئی امیدوار میدان میں اُتارا تو۔۔۔۔ ‘‘ عمران خان کے سب سے قریبی ساتھی نے بغاوت کردی، ٹکٹو ں کی تقسیم پر ایسی دھمکی دیدی کہ کپتان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی کے تمام حلقے، این اے 60، این اے 61 اور این اے 62 کی ٹکٹوں کی تقسیم ان کے سپرد کی جائے، اگر ان حلقوں میں لاہور سے کسی امیدوار کو لا کر الیکشن لڑوانے کا فیصلہ کیا گیا تو پھر اس معاملے کو اپنے طریقے سے دیکھ لوں گا، شیخ… Continue 23reading ’’ اگر ان حلقوں میں میری اجازت کے بغیر کوئی امیدوار میدان میں اُتارا تو۔۔۔۔ ‘‘ عمران خان کے سب سے قریبی ساتھی نے بغاوت کردی، ٹکٹو ں کی تقسیم پر ایسی دھمکی دیدی کہ کپتان سر پکڑ کر بیٹھ گئے

افغان عوام کیلئے اقتصادی اور سماجی ترقی ،مواصلاتی رابطوں کے فروغ پر توجہ دینی ہوگی، سرتاج عزیز

datetime 27  مئی‬‮  2018

افغان عوام کیلئے اقتصادی اور سماجی ترقی ،مواصلاتی رابطوں کے فروغ پر توجہ دینی ہوگی، سرتاج عزیز

ٓاسلام آباد(آئی این پی) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن سرتاج عزیز نے کہا ہے کہافغان عوام کیلئے اقتصادی اور سماجی ترقی شاہراہوں کے ذریعے مواصلاتی رابطوں کے فروغ پر توجہ دینی ہوگی، افغان عوام کئی دہائیوں سے جنگ کی وجہ سے مشکل حالات کا سامنا کررہے ہیں۔اتوار کو افغانستان کے وفد نے ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن… Continue 23reading افغان عوام کیلئے اقتصادی اور سماجی ترقی ،مواصلاتی رابطوں کے فروغ پر توجہ دینی ہوگی، سرتاج عزیز