موٹر وے بند کر دی گئی، جی ٹی روڈ بھی بند کرنے کی تیاریاں، عوام کے ہوش اُڑ گئے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لیگی کارکنوں کا راستہ روکنے کے لیے موٹر وے بند کر دی گئی، میڈیا پر آج دن سے یہ خبر زیر گردش تھی کہ نواز شریف کے استقبال کے لیے آنے والے لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کا راستہ روکنے کے لیے موٹر وے بھی بند کر دی جائے گی، اب ذرائع… Continue 23reading موٹر وے بند کر دی گئی، جی ٹی روڈ بھی بند کرنے کی تیاریاں، عوام کے ہوش اُڑ گئے











































