منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آ گئے ، لیگی کارکنوں کاشعیب صدیقی کے قافلے پر حملہ، صورتحال کشیدہ

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)بھٹہ چوک میں مسلم لیگ(ن) اور پی ٹی آئی کے کارکن آمنے سامنے آ گئے ، لیگی کارکنوں نے شعیب صدیقی کے قافلے کو روک لیا اور گاڑیوں پر ڈنڈے برساتے رہے ، لیگی امیدوار میاں نصیر نے بڑی مشکل سے کارکنوں کو پیچھے دھکیل کر پی ٹی آئی کی ریلی کو وہاں سے روانہ کیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے امیدوار شعیب صدیقی کارکنوں کی ریلی لے کر بھٹہ چوک پہنچے جہاں پر مسلم لیگ (ن) کے

صدر شہباز شریف کی آمد کی وجہ سے لیگی کارکنوں کی ایک بڑی تعداد پہلے سے ہی موجود تھی ۔ اس دوران دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کی قیادت کے خلاف نعرے بازی کی جبکہ (ن) لیگ کے مشتعل کارکنوں نے پی ٹی آئی کی ریلی میں شامل گاڑیوں پر ڈنڈے بھی برسائے ۔ اس دوران (ن) لیگ کے امیدوار میاں نصیر نے اپنے ساتھیوں کی مدد سے کارکنوں کو پیچھے دھکیلا اور پی ٹی آئی کی ریلی کو وہاں سے روانہ کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…