گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا پارٹی کی نئی قیادت کے احکامات ماننے سے انکار، میرے استعفے کا فیصلہ کون کرے گا؟دھماکہ خیز اعلان کردیا
پشاور(این این آئی) ترجمان گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ اقبال ظفر جھگڑا کے استعفے کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف کریں گے۔گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کے ترجمان علی خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقبال ظفر جھگڑا کے استعفے کا حتمی فیصلہ میاں نواز شریف کریں گے۔انہوں نے بتایا… Continue 23reading گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کا پارٹی کی نئی قیادت کے احکامات ماننے سے انکار، میرے استعفے کا فیصلہ کون کرے گا؟دھماکہ خیز اعلان کردیا











































