پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سازشیوں کی سازشیں ملیامیٹ ہو جائیں گی،عام انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 20  جولائی  2018

سازشیوں کی سازشیں ملیامیٹ ہو جائیں گی،عام انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

فیصل آباد(آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماوسابق صوبائی وزیر قانون پنجاب امیدوار برائے حلقہ این اے 106رانا ثنا ء اللہ خاں نے کہا ہے کہ سازشیوں کی سازشیں ملیامیٹ ہو جائیں گی۔ انشاء اللہ25جولائی کو الیکشن نتائج سیاسی دشمنوں کی آنکھیں کھول دیں گے۔،25جولائی کو عوام ن لیگ کو ووٹ دیکریہ گند… Continue 23reading سازشیوں کی سازشیں ملیامیٹ ہو جائیں گی،عام انتخابات کے بعد کیا ہونے والا ہے؟ رانا ثناء اللہ نے بڑا دعویٰ کردیا

عام انتخابات کے بعد کس سیاسی جماعت کو اکثریت ملے گی؟تحریک انصاف قومی اسمبلی میں کتنی نشستیں لے گی؟چوہدری نثار نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 20  جولائی  2018

عام انتخابات کے بعد کس سیاسی جماعت کو اکثریت ملے گی؟تحریک انصاف قومی اسمبلی میں کتنی نشستیں لے گی؟چوہدری نثار نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے بعد کسی بھی سیاسی جماعت کو اکثریت نہیں ملے گی۔ تحریک انصاف قومی اسمبلی میں زیادہ نشستیں لے گی تاہم وہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں ہو گی اور آزاد امیداروں کی منڈی لگے گی۔ ملک کو… Continue 23reading عام انتخابات کے بعد کس سیاسی جماعت کو اکثریت ملے گی؟تحریک انصاف قومی اسمبلی میں کتنی نشستیں لے گی؟چوہدری نثار نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

عمران خان کومارک زکربرگ کاشکریہ اداکرنا چاہئے،فیس بک نہ ہوتاتوتحریک انصاف کی تبدیلی کا کیا ہوتا؟ اہم سیاسی شخصیت نے کھری کھری سنادیں

datetime 20  جولائی  2018

عمران خان کومارک زکربرگ کاشکریہ اداکرنا چاہئے،فیس بک نہ ہوتاتوتحریک انصاف کی تبدیلی کا کیا ہوتا؟ اہم سیاسی شخصیت نے کھری کھری سنادیں

پشاور(آن لائن) مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے ہسپتال بھی بنائے،سکولز،کالجز،ڈیمزاورایک بلین ٹری کامنصوبہ بھی تکمیل کوپہنچ گیا مگرگراؤنڈپرنہیں بلکہ فیس صرف بک پر،عمران خان کومارک زکربرگ کاشکریہ اداکرنا چاہئے اگرفیس بک نہ ہوتاتوعمران نیازی کی تبدیلی دوسری جگہ نظرنہ آتی، مسلم لیگ(ن)کے قائدین محمدنوازشریف اورشہبازشریف کی قیادت پرنہ… Continue 23reading عمران خان کومارک زکربرگ کاشکریہ اداکرنا چاہئے،فیس بک نہ ہوتاتوتحریک انصاف کی تبدیلی کا کیا ہوتا؟ اہم سیاسی شخصیت نے کھری کھری سنادیں

تحریک انصاف نے نیا صوبہ بنانے کا اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

تحریک انصاف نے نیا صوبہ بنانے کا اعلان کردیا

ملتان( آن لائن )وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اور(ن)لیگ نے جنوبی پنجاب کیلئے کچھ نہیں کیا،عمران خان نے قوم میں شعور پیدا کیا،قوم ایک نئے سفر کیلئے تیارہے۔وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کی قیادت… Continue 23reading تحریک انصاف نے نیا صوبہ بنانے کا اعلان کردیا

اسحاق ڈار کی گرفتاری،کاؤنٹ ڈاؤن شروع

datetime 20  جولائی  2018

اسحاق ڈار کی گرفتاری،کاؤنٹ ڈاؤن شروع

اسلام آباد(آئی این پی) وزارت داخلہ نے سابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی بیرون ملک سے گرفتاری کیلئے ریڈ وارنٹ کے اجراء کی منظوری دیدی،وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف آئی اے نے سینیٹر اسحاق ڈار کی گرفتاری کیلئے انٹرپول کو خط لکھ دیا ۔ذرائع کے مطابق نیب کی درخواست پر وزارت داخلہ نے سینیٹر… Continue 23reading اسحاق ڈار کی گرفتاری،کاؤنٹ ڈاؤن شروع

فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیاگیا،واقعے کی انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 20  جولائی  2018

فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیاگیا،واقعے کی انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (آئی این پی )سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ گذشتہ ماہ چولستان کے علاقے فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیا گیا۔ چیئرمین کمیٹی سینیٹر رحمان ملک نے قتل کی گئی بچیوں کا پوسٹمارٹم کرنے والی… Continue 23reading فورٹ عباس میں تین کم عمر بہنوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کیاگیا،واقعے کی انتہائی افسوسناک تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور میٹرو میں کرپشن کے الزامات ،بی آر ٹی منصوبہ کس نے بنایا اور جوبھی کمی بیشی ہوئی اس کا ذمہ دار کون ہے؟پرویز خٹک صاف بچ نکلے،حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 20  جولائی  2018

پشاور میٹرو میں کرپشن کے الزامات ،بی آر ٹی منصوبہ کس نے بنایا اور جوبھی کمی بیشی ہوئی اس کا ذمہ دار کون ہے؟پرویز خٹک صاف بچ نکلے،حیرت انگیز اعلان کردیا

نوشہرہ (آئی این پی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلیٰ امیدوار حلقہ این اے 25 و پی کے 61-64 پرویز خان خٹک نے کہا ہے کہ بی آر ٹی منصوبہ ایشین ڈیویلپمنٹ بینک کا منصوبہ ہے،اس میں جو بھی کمی بیشی ہوئی یہ سب ایشن ڈیولپمنٹ بینک اوراس کے کنسلٹنٹ نے کی… Continue 23reading پشاور میٹرو میں کرپشن کے الزامات ،بی آر ٹی منصوبہ کس نے بنایا اور جوبھی کمی بیشی ہوئی اس کا ذمہ دار کون ہے؟پرویز خٹک صاف بچ نکلے،حیرت انگیز اعلان کردیا

عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ،میر ظفر اللہ خان جمالی صدر ہونگے،تحریک انصاف عام انتخابات کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی‎

datetime 20  جولائی  2018

عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ،میر ظفر اللہ خان جمالی صدر ہونگے،تحریک انصاف عام انتخابات کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی‎

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے وزیراعظم اور ظفراللہ جمالی پاکستان کے صدر ہوں گے، ایک مقامی اخبار نے غیر جانبدار حلقے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف آئندہ انتخابات میں 130 سے 150 سیٹیں حاصل کرے گی اور عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم بنایا… Continue 23reading عمران خان پاکستان کے وزیراعظم ،میر ظفر اللہ خان جمالی صدر ہونگے،تحریک انصاف عام انتخابات کے نتیجے میں قومی اسمبلی کی کتنی نشستیں حاصل کرے گی؟حیرت انگیز پیش گوئی کردی گئی‎

لاپتہ افرادکو اغوا ء کرنے کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں افسوسناک انکشافات،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 20  جولائی  2018

لاپتہ افرادکو اغوا ء کرنے کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں افسوسناک انکشافات،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بڑا حکم جاری کردیا

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر اغواء کنندگان کی تحویل سے فرار ہونے والے تمام افراد کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم دیاہے ۔ جمعہ کو عدالت عالیہ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی پر مشتمل سنگل بینچ نے سماعت کی… Continue 23reading لاپتہ افرادکو اغوا ء کرنے کے بعد ان کے ساتھ کیا سلوک کیاگیا؟اسلام آباد ہائی کورٹ میں افسوسناک انکشافات،جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے بڑا حکم جاری کردیا