پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

یوم دفاع کے موقع پر قوم کیلئے بڑی خوشخبری،پاکستانی سائنسدانوں نے کونسا نظام بنا لیا ؟پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بننے کے قریب بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس نامی امریکی جریدے نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 6  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی سائنسدانوں نے یوم دفاع کے موقع پر قوم کو بڑا تحفہ دیدیا، یورینیم افزودگی اور پلوٹونیم کی پیداواری صلاحیتوں میں توسیع اور ڈلیوری نظام میں بڑی پیشرفت کر لی۔ تفصیلات کے مطابق بلیٹن آف اٹامک سائنٹسٹس میں 31اگست کو شائع ایک رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ اگر پاکستان نے اپنے ایٹمی پروگرام میں اور ڈلیوری کی صلاحیتوں میں اضافہ جاری رکھا تو اس کے نیوکلیئر ہتھیاروں کے ذخائر میں اگلے سات سالوں میں 150-140سے 220اور250تک

کا اضافہ ہوسکتا ہے۔فیڈریشن آف امریکن سائنٹسٹس کے ممبران کی جانب سے لکھی گئی 12صفحوں پر مشتمل رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ پاکستان یورینیم کی افزودگی اور پلوٹو نیم کی پیداواری صلاحیتوں میں توسیع اور ڈلیوری کا نظام وضع کرنے میں مصروف ہے۔ ہمارا اندازہ ہے کہ 2025تک ملک کے وار ہیڈز میں 220سے 250 تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ اگر یہ رجحان برقرار رہا تو پاکستان دنیا کی پانچویں بڑی ایٹمی طاقت بن جائے گا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…