نو منتخب وزیر اعظم کوپہلا بڑا چیلنج درپیش!جانتے ہیں وہ کون سا کام ہے جو عمران خان کو ایک مہینے میں لازمی کرنا ہوگا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی اور صوبوں کے مابین روابط بڑھانے اورمسائل کے حل کیلئے نومنتخب وزیراعظم عمران خان مشترکہ مفادات کونسل کے آرٹیکل 153کے تحت ایک ماہ میں مشترکہ مفادات کونسل قائم کرنے کے پابند ہیں۔ 1975ء میں وفاق اورصوبائی حکومتوں کے مابین وفاق کی سطح پر رابطوں کے حوالے سے وزارت بین الصوبائی رابطہ… Continue 23reading نو منتخب وزیر اعظم کوپہلا بڑا چیلنج درپیش!جانتے ہیں وہ کون سا کام ہے جو عمران خان کو ایک مہینے میں لازمی کرنا ہوگا











































