کپتان وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا اعلان کس تاریخ کو کرنے جا رہےہیں۔۔دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا
پشاور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہاہے کہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا اعلان 7 اگست تک کردیا جائے گا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت یوسف زئی نے کہا کہ ناکام سیاستدان مل کر بھی تبدیلی کو نہیں روک سکتے، پاکستان غلامی سے… Continue 23reading کپتان وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کا اعلان کس تاریخ کو کرنے جا رہےہیں۔۔دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا











































