پاکستان کے کرارے جواب نے امریکہ کی عقل ٹھکانے لگا دی ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا یو ٹرن، پاکستان کو کیا بڑی پیش کش کر دی
اسلام آباد (این این آئی)امریکہ نے یوم آزادی پاکستان کے پرمسرت موقع پر پاکستان کی عوام کو مبارک باد دیتے ہوئے مشترکہ اہداف کے حصول کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ گزشتہ روز امریکی سفارتخانے کی طرف سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یوم آزادی پاکستان… Continue 23reading پاکستان کے کرارے جواب نے امریکہ کی عقل ٹھکانے لگا دی ٹرمپ انتظامیہ کا بڑا یو ٹرن، پاکستان کو کیا بڑی پیش کش کر دی











































