پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے ان دو اہم سیاسی جماعتوں کے علاوہ تمام جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرسکتے ہیں، تحریک انصاف نے اپنی حکمت عملی کا اعلان کردیا
لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ء میاں محمود الرشید نے واضح کیا ہے مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے علاوہ تمام جماعتوں کے ساتھ اتحاد کر سکتے ہیں، شہباز شریف شور مچانے کی بجائے شکست تسلیم کریں اور اگر دھاندلی ہوئی ہے تو الیکشن کمیشن کو ثبوت پیش… Continue 23reading پنجاب میں حکومت بنانے کیلئے ان دو اہم سیاسی جماعتوں کے علاوہ تمام جماعتوں کے ساتھ اتحاد کرسکتے ہیں، تحریک انصاف نے اپنی حکمت عملی کا اعلان کردیا