اسد قیصر دراصل کون ہیں اور انہیں ہی اسپیکر قومی اسمبلی کیوں نامزد کیا گیا ؟ بڑی وجہ سامنے آگئی
اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کی طرف قومی اسمبلی میں اسپیکر کے عہدے کے لئے اسد قیصر کو نامزد کر دیا گیا ، منتخب ہونے کے بعدوہ قومی اسمبلی کے 13ویں اسپیکر ہوں گے، 1996میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے والے اسد قیصر عمران خان کے قریبی حلقوں میں شمار ہوتے ہیں،سیاست… Continue 23reading اسد قیصر دراصل کون ہیں اور انہیں ہی اسپیکر قومی اسمبلی کیوں نامزد کیا گیا ؟ بڑی وجہ سامنے آگئی







































