جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

سابق حکومت کی وجہ سے 2300ارب کا بجٹ خسارہ ہوا ہے، ہم ملکی خسارے کو کم کرنے کیلئے اب کیا کرنیوالے ہیں؟وزیر خزا نہ اسد عمر نے بڑے اقدام کا اعلان کردیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے پاکستانی معیشت تباہ کردی، سابق حکومت کی وجہ سے 2300ارب کا بجٹ خسارہ ہوا ہے، ہم ملکی خسارے کو کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ہم نے عام آدمی پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالا۔ وہ اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکومت کی طرح شاہانہ اخراجات نہیں کریں گے۔ قوم کا پیسہ بچانا چاہتے ہیں۔

سابق حکومت نے ملکی معیشت تباہ کردی۔ سابق دور حکومت میں برآمدات میں کمی ہوئی۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ سابق حکومت کی ترجیح معیشت کی بحالی نہیں تھی۔ اکتوبر کے وسط تک غیر یقینی کی صورتحال ختم ہوجائے گی۔ حکومت کی اولین ترجیح سرمایہ کاری اور صنعت کو بڑھانا ہے۔ ہم نے عام آدمی پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی خسارے کو کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں۔ سابق حکومت کی وجہ سے 2300ارب کا بجٹ خسارہ ہوا۔ اوجی ڈی سی ایل کو بیجنے نہیں جارہے۔ گیس اور بجلی میں 600ارب روپے کا خسارہ ہے۔ 5سال کے دوران حکومت کچھ نہیں کرسکی۔ نواز شریف کی ٹیم ایک ادارے کی بھی نجکاری نہیں کرسکی۔ اسد عمر نے کہا کہ بڑے اداروں کی نجکاری کرنا بھی چاہیں نہیں کرسکتے۔ ہمیں اداروں کو انکے پا?ں پر کھڑا کرنا ہوگا۔ سیاست دان اور بیورو کریٹس اداروں کو ٹھیک نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا کہ اداروں میں تجربہ کار لوگوں کو لایا جائے گا۔ ہم نے تمام اداروں کی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ سابق حکومت نے پاکستانی معیشت تباہ کردی، سابق حکومت کی وجہ سے 2300ارب کا بجٹ خسارہ ہوا ہے، ہم ملکی خسارے کو کم کرنے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، ہم نے عام آدمی پر زیادہ بوجھ نہیں ڈالا۔ وہ اتوار کو نجی ٹی وی کو انٹرویو دے رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکومت کی طرح شاہانہ اخراجات نہیں کریں گے۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…