پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

برطانیہ میں گرفتار ہونیوالے اہم ’’پاکستانی جوڑے‘‘ کی گرفتاری،بڑے سکینڈل میں ملوث دونوں ملزمان کو پاکستان لانے کافیصلہ کرلیاگیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے برطانیہ سے ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ڈاپ )اسکینڈل کے مرکزی ملزم فرحان جونیجو کی حوالگی کا مطالبہ کردیا،فرحان جونیجوکو پاکستان کے حوالے کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی گئی ہے، برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے چند روز قبل فرحان جونیجو اور ان کی اہلیہ کو گرفتار کرکے چھوڑ دیا تھا، ذرائع کے مطابق فرحان جونیجو ایف آئی ا ے کراچی کوٹڈاپ کیس میں مطلوب ہے فرحان جونیجو

کروڑوں کی کرپشن کر کے ملک سے فرار ہوگیا تھا ، ذرائع کے مطابق فرحان جونیجو کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ نے انٹرپول سے رجوع کررکھا ہے تاہم انٹرپول کی جانب سے تاحال کوئی جواب نہیں دیاگیا،ذرائع وزارت داخلہ نے برطانیہ کوفرحان جونیجوکی حوالگی کیلئے تحریری درخواست دے رکھی ہے،واضح رہے کہ فرحان جونیجواوراس کی اہلیہ کوبرطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے گرفتارکرکے چھوڑدیاتھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…