تحریک انصاف کی حکومت بننے سے پہلے ہی نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کے ستارے گردش میں ،جانتے ہیں دونوں کو کس نے طلب کرلیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پی سی بی کے چیئرمین نجم سیٹھی اورانکی اہلیہ مشکل میں پھنس گئے، دونوں سے اثاثوں کی تفصیلات طلب ، چیئرمین پی سی بی سے ایک کروڑ چھ لاکھ کے گفٹ ظاہر کرنے کی تفصیل بھی مانگی لی گئی۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی بڑی مشکل میں پھنس گئے… Continue 23reading تحریک انصاف کی حکومت بننے سے پہلے ہی نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کے ستارے گردش میں ،جانتے ہیں دونوں کو کس نے طلب کرلیا؟