سی پیک ملک اور قوم کیساتھ فراڈہے ،سردار اختر مینگل کی پریس کانفرنس، انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام آباد(این این آئی) بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل)کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ سی پیک کے نام پر اس ملک اور قوم کے ساتھ فراڈ کیا جا ہے، ،نسلیں گزر جائیں گی مگر قرضہ نہ چکا پائیں گے، بلوچستان کا مسئلہ کابینہ میں شامل ہونے سے نہیں ٗ بلوچستان کی سیاست اور… Continue 23reading سی پیک ملک اور قوم کیساتھ فراڈہے ،سردار اختر مینگل کی پریس کانفرنس، انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے