منگل‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2025 

اڈیالہ جیل میں اہم عہدے پر فائز افسر کو جنسی زیادتی کی کوشش کرنے پر ساتھی سمیت معطل کردیاگیا،انتہائی شرمناک انکشافات

datetime 26  اگست‬‮  2018 |

راولپنڈی(آئی این پی ) اڈیالہ جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پو لیس کو ساتھی کے ساتھ مل کر نوجوان جیل وارڈر سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش پر دونوں ملزمان کو معطل کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل معظم علی نے اپنے ساتھی وارڈر بلال کے ساتھ مل کر نوجوان جیل وارڈر صفدر سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی، جس پر آئی جی جیل خانہ جات نے دونوں ملزمان

کو 3 ماہ کے لیے معطل کردیا۔جیل ذرائع کے مطابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس معظم علی اور وارڈر بلال نے ساتھی وارڈر کو جنسی طور پر ہراساں کیا۔ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے انکوائری کی اور تصدیق ہونے کے بعد معاملہ آئی جی کے نوٹس میں لایا گیا۔ فوری طور پر دونوں ملزمان کو معطل کرکے معاملے کی مزید تحقیقات کے لئے ڈی آئی جی جیل نوید رف کو انکوائری آفیسر مقرر کردیا گیا ہے۔



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…