سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز ہوش میں آگئیں،اب کس حال میں ہیں، حسین نواز کے افسوسناک انکشافات
لندن(این این آئی) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے کہا ہے کہ میری والدہ کلثوم نواز اب ہوش میں ہیں ، ہونٹ اور پاؤں ہلاسکتی ہیں لوگوں کو پہچانتی ہیں ، ابھی بھی وینٹی لیٹر پر ہیں گردن میں ٹیوب ڈالی گئی ہے ۔ نجی ٹی وی سے بات چیت… Continue 23reading سابق وزیراعظم نوازشریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز ہوش میں آگئیں،اب کس حال میں ہیں، حسین نواز کے افسوسناک انکشافات