صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ بڑا فراڈ ، کراچی میں ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، انتہائی افسوسناک انکشافات
کراچی(نیوزڈیسک)تفصیلات کے مطابق کراچی میں قبضہ مافیا صدر مملکت عارف علوی کا پلاٹ بھی ہڑپ کر گئی۔ کٹنگ کے بعد پلاٹ فروخت بھی کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مملکت عارف علوی نے کراچی میں 400گز کا پلاٹ1978ء میں خریدا تھا جو انہوں نے الیکشن کمیشن اور تحریک انصاف کو دی گئی اثاثوں کی… Continue 23reading صدر مملکت پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کے ساتھ بڑا فراڈ ، کراچی میں ایسا کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا، انتہائی افسوسناک انکشافات









































